خوابوں کی قیمت، ہر کیڈٹ کی کہانی ہے—ہنسی، محنت، اور قربانیوں کا مجموعہ۔ یہ کتاب پاکستان ایئر فورس اکیڈمی کی سخت تربیت، کامیابیوں اور خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی جدوجہد کو دلکش انداز میں بیان کرتی ہے۔ ہر لمحہ، ہر فیصلہ، اور ہر قربانی کا احوال آپ کو اپنے خوابوں کی اہمیت سمجھائے گا۔ یہ کتاب صرف کیڈٹس کی نہیں، بلکہ ہر اُس شخص کی ہے جو زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے جدو جہد کر رہا ہو۔ ابھی اپنا نسخہ پیش آرڈر کریں اور جانیں کہ ہر خواب کے پیچھے کیا قیمت چھپی ہے۔